راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کانفاذ شہر کے اہم ترین کو ن کون سے علاقے شامل ہیں؟ جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے19نومبر تک راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ نیو لا لہ زار، گور نمنٹ گرلز ہائی اسکول کہوٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور عباسی آباد میں لاک ڈاؤن رہے گا۔مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس […]

شیخ رشید کے خوابوں کی تعبیر قریب آ گئی،راولپنڈی کی تقدیر بدلنے میں تھوڑے دن باقی، لئی ایکسپریس وے کی منظوری حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی کے توسیع منصوبے کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلا س میں وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور سینئیر افسران نے شرکت ی […]

راولپنڈی،پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن30 اکتوبر سے 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے 6 الگ الگ پچیں استعمال کی جائیں گی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔تین ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کی سیریز شروع ہونے سے قبل دونوں ہی ٹیموں نے ایک بجے سے 4 بجے یعنی 3 گھنٹے تک پریکٹس […]

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے خطہ پوٹھوہار میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے پنجاب حکومت کی طرف سے آر ڈی اے کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ (آر تھری) منصوبہ شروع کرنے کے اقدام کو سراہا کیونکہ اس سے […]

مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے حوالے سے3روزہ تقریبات اختتام پزیر، مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں یوم تاسیس کا کیک کاٹنے کی تقریب

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام آزادکشمیر،مہاجرین مقیم پاکستان اور بیرون ملک میں مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے حوالے سے3روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔سب سے بڑی تقریب باغ میں مجاہد اول کنونشن کے موقع پر منعقد کی گئی۔ […]

گوجرانوالہ جلسے سے قبل راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی، گھروں پر چھاپے، ن لیگی روپوش ہونے لگے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 16 اکتوبر گوجرانوالہ جلسے سے قبل مسلم لیگ (ن کے رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ راولپنڈی میں ن لیگ کے سینئر رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے تاہم رہنماء بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔گزشتہ روز مسلم […]

نیب نے عوام کو خوش کر دیا، نیب کی جانب سے راولپنڈی میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے 222 متاثرین میں 7 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) راولپنڈی نے 222متاثرین میں 7کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی ہے۔اس حوالے سے نیب راولپنڈی میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ڈائریکٹر […]

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا چہلم شہداء کربلا کے لیے ٹریفک پلان جاری، 3 ڈی ایس پیز، 14 انسپکٹرز، 152 ٹریفک وارڈنز اور 38 ٹریفک اسسٹنٹس ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے

راولپنڈی( این این آئی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈیوٹی آفیسر ہیڈ کواٹر محمد وسیم نے چہلم شہداء کربلاکے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی آفیسر محمد وسیم نے بتایا کہ 08اکتوبر بروز جمعرات راولپنڈی میں چہلم شہداء کربلا کے موقع پر […]

شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی پہنچ گئے، اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا تو کون سی قیامت آجائے گی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور کیس کھول کر انہیں طلب کیا ہے۔شاہد خاقان کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے […]

سیالکوٹ موٹروے کو راولپنڈی سے ملانے کا منصوبہ، سیالکوٹ تا راولپنڈی سفر 4 سے کم ہو کر 2 گھنٹے پر آجائے گا ، جی ٹی روڈ کی 50 سے 60 فیصد ٹریفک موٹر وے پر شفٹ ہو جائے گی

اسلام آباد ( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونئیر کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت مواصلات کی آڈٹ رپورٹ 2017-18 کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی اجلاس میں ڈی جی […]