سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سعودی عرب پہنچنے کے بعد کورونا ٹیسٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سعودی عرب پہنچنے کے بعد کورونا ٹیسٹ لازمی،سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے […]

کورونا میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ صورتحال میں اسکول کھولنا درست نہیں،وزیر صحت نے واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہونے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے لہذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا […]

کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ

فن لینڈ (پی این آئی)کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ، فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو ، اکتوبر میں کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا […]

وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

کورونا کی دوسری لہر کا خوف ،عالمی سٹاک مارکیٹس بری طر ح سےکریش کر گئیں۔۔ تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیرس (پی این آئی ) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 […]

کورونا کی دوسری لہر، تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں کورونا کے ٹیسٹ […]

سکولوں اورنجی تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس نے اثر دکھانا شروع کردیا۔۔۔مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ‎

لاہور (پی این آئی )نجی تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کے باوجود کرونا اپنا اثر دکھانے لگا ، 6دنوں میں کرونا متاثرین کی تعداد 44ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکےمزید […]

کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]

کورونا کا پھیلائو، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 800 سے زائد کیسز رپورٹ

ایران(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 800 سےزائد کیسز رپورٹ، ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین چار لاکھ 19 ہزار سے زیادہ ہو گئے، حکام نے عوام کی جانب سے ماسک کے […]

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی(پی این آئی)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]