کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نےتمام دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم یدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں […]

کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں کورونا وبا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد شہری انتظامیہ کے آپریشن کا تیسرا روز مکمل ہو گیا جس کے تحت 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کیے جا چکے […]

کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی حالت خراب، وائیٹ ہاؤس نے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیئے

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی حالت خراب، وائیٹ ہاؤس نے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیئے، کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے آئندہ چوبیس گھنٹے […]

میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیا۔ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال (کے ٹی […]

کورونا میں مبتلا ٹرمپ کو کچھ ہو گیا تو صدارتی اختیارات کس کو منتقل ہوں گے؟ امریکہ میں اعلیٰ حکام کی بڑی پریشانی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کے قانون کے مطابق اگر امریکی صدر فوت ہوجائے یا پھر بیمار ہوجائے تو صدر کے آئینی اختیارات کسے منتقل ہوتے ہیں؟ یہ معاملہ امریکا میں زیرِ بحث ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد آج کل امریکی آئین […]

ٹرمپ کی سب سے قریبی اور اہم شخصیت بھی کورونا کا نشانہ، گھر تک محدود

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی صدارتی مہم کے منیجر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا میں مبتلا، چینی ترجمان نےکیا پیغام جاری کر دیا، سفارتی حلقوں میں حیرت

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی […]

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈائون، متاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی، انتظامیہ کی وارننگ

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کی تباہ کاریاں گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہیں تاہم وفاقی حکومت کے ہوش مندانہ فیصلوں کے باعث پاکستان نے بہت جلد کرونا وائرس پر قابو پاکر نظام زندگی دوبارہ بحال کردیا تھا تاہم پاکستان کے معاشی […]

کورونا کیسز بڑھنے پرمزید 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کورنگی اور ضلع شرقی میں کورونا سے متاثرہ مختلف مقامات میں 15 اکتوبرتک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اور اشیائے […]

ٹرمپ کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد امریکہ کی دوسری اہم ترین شخصیت بھی خطرے کا شکار، امریکی صدارتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگ گیا

واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد امریکہ کی دوسری اہم ترین شخصیت بھی خطرے کا شکار، امریکی صدارتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگ گیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیہ میں کرونا کی تشخیص کے بعد صدارتی امیدوار جوبائیڈن میں […]