دم سے کورونا وائرس کا علاج کرکے لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات(پی این آئی) پوری دنیا میں ابھی تک 3 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو متاثر اور 16 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی اب پاکستان میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ابھی […]

کورونا وائرس،وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے کا آپریشن معطل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید نے شکوہ کیا کہ لاک ڈاؤن کے لیے وزارت ریلوے کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، ریلوے کے حوالے سے پنجاب میں نہیں سندھ میں مسائل سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹرین کو راستے میں نہیں روک […]

کورونا وائرس کا خوف،فیصل آباد میں کورونا وائرس کےپہلےمریض کی تصدیق ہو گئی

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایاجو مثبت آیا ۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہناہے کہ فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ […]

مردان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص کی عمرے سے واپسی پر دعوت نے ہزاروں افراد  کی زندگی خطرے میں ڈال دی

مردان (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے بڑے شہر مردان میں عمرے سے واپس آنے والے ایک شخص سعادت خان کی لاپرواہی نے ہزاروں پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے خدشے سے دوچار کر دیا۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے پہلے […]

کورونا وائرس کا خطرہ،قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی آے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس کی پروازوں میں کوئٹہ، گوادر، بہاولپور، رحیم یارخان اورملتان سے لاہور اور اسلام […]

بلوچستان حکومت کا صوبے میں آج دوپہر12 بجے سے 7اپریل تک لاک ڈاون کا فیصلہ

(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر دو ہفتوں کیلئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی […]

کورونا سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، سندھ اور پنجاب میں دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد خیبر پختونخوا میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا۔سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دو […]

کورونا وائرس سے 6افرادہلاک، متاثرہونے والوں کی تعداد 884ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مہلک وائرس سے 884 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں آج مزید 88 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ 42، پنجاب میں 24، گلگت بلتستان میں9، خیبرپختونخوا میں 7، اسلام […]

لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ کےصنعتی مزدوروں کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی): لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ کے صنعتی مزدوروں کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے ایک بار پھر دیگر صوبوں سے پہلے کورونا وائرس کی مشکل صورتحال میں عوام کی فلاح کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے۔حکومت سندھ […]

لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں بینکوں کی تمام برانچز کھولی جائیں گی،اسٹیٹ بینک

(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں بینکوں کی تمام برانچز کھولی جائیں گی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ بینکوں کے کام کرنے کے […]

کورونا فنڈ میں کراچی کے تاجرنے 79لاکھ، 88سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10لاکھ روپے عطیہ کر دیے

ُ(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر […]