کورونا کا خطرہ، سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

نصیرآباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی […]

کورونا، لاک ڈا ون سے غریب پریشان یوٹیلیٹی سٹور سے آٹا غائب، عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

عمرکوٹ (پی این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ اور اس کے گردونواح میں مسلسل چھ روز سے جاری لاک ڈائون سے غریب افراد شدید پریشان ہے جبکہ ضلع بھر کے آٹھ یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ ایک ماہ […]

کورونا کے منفی اثرات،ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب تک متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم اس کے اثرات پاکستان معیشت پر بھی […]

پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1102 ، 8 افراد جاں بحق

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں بھی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔بدھ کے روز پاکستان میں کورونا وائرس سے آٹھویں ہلاکت ہوئی جہاں راولپنڈی میں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں، خاتون بیرون ملک سے وطن واپس آئی تھیں اور 21 […]

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت

سرینگر (پی این آئی ) مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث پہلے ہلاکت ہو گئی۔ تفیصیلات کے مطابق پوری دنیا میں تباہی مچانے والا وائرس مقبوضہ کشمیر میں بھی پہنچ گیا ہے۔ جہاں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہو گئی ہے۔ جبکہ ایک […]

کورونا وائرس،وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(پی این ائی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور […]

کورونا وائرس کا خطرہ، پاکستان کےکس شہر کوتمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے چیف سیکریٹری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ کو ملک اور صوبے سے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ چیف سیکریٹری کا کہناتھا کہ کوشش ہے کہ کوئٹہ سے کوئی باہر […]

چین میں کورونا وائرس کے مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا, تمام کیسز بیرون ممالک سے آنے والے شہریوں میں رپورٹ ہوئے

بیجنگ (پی این آئی) چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا، مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا۔ چین میں کورونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز میں ایک بھی مقامی کیس نہیں، تمام کیسز بیرون ملک […]

کورونا وائرس کا خوف: امریکہ میں ایک دن میں کورونا کےہزاروں نئے کیسز کی تصدیق

امریکہ (پی این آئی)میں ایک دن میں کورونا کے دس ہزار نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے متاثرہ تصدیس شدہ کیسز کی تعداد 54453 ہوگئی ہے۔امریک ہمیں وبائی امراض کے نگران ادارے سی ڈئ سی کے مطابق ملک […]

کورونا وائرس ، 39سالہ متاثرہ شخص نے پوری دنیاکو خبر دار کر دیا

لندن(پی این آئی) دنیا بھر سے کورونا وائرس کے مریضوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر سامنے آ رہے ہیں جو لوگوں کو اس موذی وباءسے متنبہ کرتے ہیں۔ اب برطانیہ سے ایک اور مریض نے دنیا والوں کو خبردار کر دیا ہے۔ میل آن لائن […]

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پرکتنے افراد کو حراست میں لے لیا گیا؟حیران کن تفصیلات آ گئیں

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر ذخیرہ اندوزی اور دفعہ ایک سو چوالیس پر 2454 مقدمات درج کرکے چار ہزار آٹھ سو سے زائد افراد کوحراست میں لیاجبکہ اٹھاسی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمے درج کیے گئے،کرونا وائرس کی روک […]