کس کے کہنے پر پارٹی چھوڑدوں گا؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حلقے کے عوام کہیں گے تو پارٹی چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف میرا 35 سال سے لیڈر ہے، لیڈر شپ روز نہیں بدلتی۔اچھے برے وقت میں نوازشریف کے ساتھ […]

15 نومبر کے بعد معاشی ایمرجنسی کا اعلان ہوجائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنماء سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ یقین سے کیسے کہا جارہا ہے کہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں؟ نومبرآنے دیں پھر بہت سی چیزیں سامنے آجائیں گی، 15 نومبر کے بعد معاشی ایمرجنسی کا […]

سابق وزیر اعظم نے آئندہ الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا لیڈر صرف نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ہیں۔۔۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ […]

حکومت نہ لیتے تو پٹرول 600 روپے لٹر، ڈالر 500 کا ہو جاتا، ن لیگی سینئر لیڈر نے جواز پیش کر دیا

بہاولنگر(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ 16 ماہ پہلے ہم حکومت نہ لیتے تو آج پٹرول 600 روپے لٹر اور ڈالر 500 کا ہو جاتا۔بہاولنگر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ن […]

پی ٹی آئی کے اور کون سے لیڈر جلد سامنے آنے والے ہیں، فیصل واوڈا نے بڑے ناموں کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلدسامنے آنے والے ہیں، 9مئی کو جو ہوا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کرسکا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاہے کہ ڈر […]

ن لیگ کے ساتھ وہ ہونے والا جس کے بعد یہ سیاست سے ہی توبہ کر لیں گے، فیصل واوڈا کی پیشنگوئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصلہ واوڈا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عافیت اسی میں ہے وطن واپسی پر سیدھے جیل چلے جائیں ، ویسے تو ن لیگ کا سافٹ وئیر اپ گریڈ ہوگیا ہے لیکن ان […]

ن لیگ کا نیا بیانیہ فائنل، کیا کرنا ہے؟ کیا نہیں کرنا؟ طے پا گیا

لندن (پی این آئی) معتبر سیاسی حلقوں کے مطابق ن لیگ نیا بیانیہ فائنل کر لیا گیا ہے جس میں طے کیا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تصادم۔۔۔ بالکل نہیں نہیں کیا جائے گا ۔۔۔ کسی سے انتقام۔۔۔ نہیں لیا جائے گا۔۔۔۔ کچھ پر مقدمات […]

عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں کس سے ہے؟ اگلے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، ان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائو کی پالیسی سے گریز کرنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد […]

چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی سے متعلق چوہدری شافع حسین کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ لاہور میں […]

مستونگ میں عید میلادالنبیﷺ کے جلوس پر خود کش حملہ، شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 47 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی […]