شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے۔ تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا […]

این اے 193 ضمنی انتخابات ، 149پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آگیا، محسن لغاری کو واضح برتری

راجن پور(پی این آئی)این اے 193کے ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری ہے ، اب تک149 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار اویس پر24079 ووٹوں […]

جنرل باجوہ چئیرمین ن لیگ، وکی پیڈیا پر ن لیگ کی معلومات میں چھیڑ چھاڑ

لاہور (پی این آئی ) معلومات کی ویب سائٹ وکی پیڈیا پر حکمران اتحاد کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ( ن) کے پیج کے ساتھ ایک ہی دن میں متعدد بار چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید […]

جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونیوالوں کو کتنے دنوں تک قید میں رکھا جائیگا؟ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے، جیل بھرو تحریک میں 100 سے سوا100 افراد اکٹھے ہوئے ہیں ،اکثر لوگ کہہ رہے ہیں ہمیں چھوڑ دیں یہ ہمیں ورغلا کر […]

عالیہ حمزہ نے مریم نواز کو ’بی اے فیل‘ کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو بی اے فیل کہہ دیا،پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے حالیہ ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات آخری مرحلہ، بلدیاتی اداروں کی سربراہی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 278 یونین کونسلوں 10 ضلع کونسلوں 14 میونسپل کارپوریشنوں 12 ٹاون کمیٹیوں کے چیئرمین،وائس چیئرمین اور 5 میونسپل کارپوریشنوں کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں پر 2 مارچ کو […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے کون لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کیلئے کرپٹ لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں، ہماری سیاست میں بیرونی عوامل کا عمل دخل بہت زیادہ ہے، ملک کو لوٹنے کا الزام اگر سیاست دانوں پر ہے تو استثنیٰ بھی کسی […]

شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز سے کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے میں قومی اسمبلی کی تاریخ بڑھانے کا حامی نہیں ہوں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیئے بلکہ ہوتا نظر آنا چاہیے۔انصاف کا تقاضا ہے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 31 ارکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 27 جنرل […]

جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کریں گے توپھر ۔۔ خواجہ آصف نے خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے ، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، […]

مریم نواز نے جنرل (ر)فیض حمید سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سرگودھا (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اصل سازش سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف ہوئی تھی، پانچ کے ٹولہ کا سرغنہ جنرل (ر) فیض حمید تھا جس نے خود کو […]