فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کر کے 70سالہ بابے کو لوٹنے والے پکڑے گئے

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کرکے 70سال کے شخص کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم کے مطابق ملزمان نے فیس بک پر لڑکی کے نام کا اکائونٹ […]

ووٹ بیچنا حرام قرار، علما کرام نے سینیٹ الیکشن سے قبل ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) علماء کرام نے سینیٹ انتخابات سے قبل ووٹ کی خریدو فروخت کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی علماء کونسل نے ایک فتوے کے ذریعے ووٹ کی خرید و فروخت کو حرام قرار دے دیا ہے ۔ […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، سرکاری دفاتر میں 50فیصد ملازمین کی حاضری اور 50فیصد گھر سے کام کرے، حکومت نے کورونا ایس او پیز جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے کے بعد سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نئے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، یومیہ کتنے ہزار مریض رپورٹ ہونے لگے؟ عوام خوف کا شکار

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ، یومیہ کیسز کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 939 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔خلیجی خبر رساں ادارے کی […]

وزیراعظم عمران خان نے نئے امریکی صدر سے کیا توقعات وابستہ کر لیں؟ کن کن شعبوں میں تعاون کی بات کر دی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔جو بائیڈن کے امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم […]

چیئرمین نیب نے قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی سے مہلت طلب کر لی، چیئرمین ابھی مصروف ہیں تیاری کا وقت چاہیے ، نیب کے خط کا متن

اسلام آباد(آئی این پی)براڈ شیٹ کے معاملے پر قومی اسمبلی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے خارجہ امور کمیٹی کو خط ارسال کیا گیا تھا جس میں استدعا کی […]

نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ اس تقریب میں […]

سعودی عرب کا 31مارچ سے پروازوں سمیت ہر قسم کے سفر کی اجازت کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے 31 مارچ سے اندرون اور بیرون ملک فضائی سروس مکمل بحال کرنے کے ساتھ ساتھ بری اور بحری گذرگاہیں بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اکتیس مارچ 2021 […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

سعودی حکومت کا بڑا اقدام، حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ جاری کر دئیے، مقصد کیا ہے؟ جانیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈلانچ کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ اجلاس کو’’ہم ڈیجیٹل دنیا میں کیسے […]

سعودی عرب میں 50 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر بھاری جرمانے عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد کے اجتماعات کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی متصور ہوں گے اور […]