سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ دوں گا یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مولانا […]