سعودی عرب میں 99 مزید نئے کیسز کی تصدیق کل تعداد 1203، 4 اموات رپورٹ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 99 مزید نئے کیسز سامنے آگئے، ان کیسز میں10افراد کی ٹریول ہسٹری ہے، سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی کل تعداد1203ہوگئی ،جبکہ ابھی تک 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ24 […]

کورونا وائرس،سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند, پاکستان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اپنی مشرقی و مغربی سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 14 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سرحدیں […]

کورونا وائرس،اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے چھٹے روزسڑکیں اور بازارویران،سخت انتظامات

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے چھٹے روز سڑکیں اور بازار سنسان ہیں۔اسلام آباد کے بازاروں میں ر ونق بالکل نہیں، کھانے پینے کی دکانیں کھلی ہیں مگر گاہکوں کو فاصلے پر رکھنے کےلیے رسیاں باندھ دی گئی ہیں۔شہریوں […]

کورونا وائرس کا خوف، اسپتال کا ڈائریکٹر اغوا،عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔

کیریبین ملک ہیٹی میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال کے ڈائریکٹر کو اغوا کرلیا گیا جس کے بعد اسپتال کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں کورونا وائرس کے کیسزکے دوران گینگز کی […]

خیبر پختونخوا میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ، پورا گاؤں سیل

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ کے مطابق لوئر دیر میں انتقال کرجانے والی خاتون میں کورونا وائرس […]

لاک ڈاؤن میں دودھ کی فروخت کی اجازت دیں ورنہ مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر ملے گا، ڈیری ایسوسی ایشن کی دہمکی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن […]

کورونا وائرس،بھارت میں اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟ متاثرین کی تعداد 873 ہو گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں ہفتہ کی صبح تک نوول کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کی جانب سے مقامی وقت صبح ساڑھے نوبجے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نوول کروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 19 تکپہنچ گئی ہے۔جبکہ […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن،وزیراعظم نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت یوتھ افیئرز کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر […]

کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد،چین سے امدادی سامان اور ماہرڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کی طرف سے بھجوایا جانے والا امدادی سامان وصول کرنے اور ٹیم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ائیرپورٹ پہنچے۔اس موقع […]

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ لائونچ کردی۔

یورپ(پی این آئی)مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق تصدیق شدہ معلومات کے لیے کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ متعارف کرادی۔عالمی وبا کورونا نے جب سے پوری دنیا میں حملہ کیا تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سے جھوٹی […]

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تنگ ایس ایس پی ہاتھ جوڑنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ […]

close