ن لیگ کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟ چوہدری پرویز الٰہی نے آخرکار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کے ساتھ بہت ہی محتاط انداز میں چلتے ہیں ، شہباز شریف کا اپنا ایک سٹیٹس ہے لیکن وہ اپنے بھائی کے ویٹو کا رخ نہیں موڑ […]

تحریک انصاف کے 35 رہنمائوں کے ن لیگ سے رابطے، اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز […]

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ خود ہی اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی ) رکنِ پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے عنقریب مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جگنو محسن نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور 2018ء میں اوکاڑا سے رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب منتخب ہوئیں۔جگنو محسن آج ن لیگ کی ریلی میں […]

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان دراڑیں واضح ہونا شروع ہو گئی ہیں، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں حکومت اتحادیوں کے ساتھ مضبوط کھڑی ہے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور […]

ن لیگ اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز […]

عمران خان نے آئندہ الیکشن کیلئے انتخابی مہم شروع کردی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئندہ الیکشن کیلئے انتخابی مہم شروع کردی ہے، الیکشن کا مین پلیٹ فارم اور پوائنٹ کرپشن ہوگا، عمران خان کی کوشش ہےکہ کرپشن کی […]

تحریک عدم اعتماد کے معاملات بہت آگے جاچکے ہیں، سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد والے معاملات بہت آگے تک جا چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں معاملات بہت آگے […]

سروے میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں کس کو وزیر اعظم بنایا جائے ؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم […]

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا پرویز الٰہی پھٹ پڑے

لاہور(پی این پی )مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔عمران خان نے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم ہونے […]

حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کاایک سال رہ گیا اس وقت عدم اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں، اگر ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج طلب کر سکتا ہوں، بلاول کے علاوہ کسی کو سکیورٹی چاہیے توبتائے، […]

ڈاکٹر عامر لیاقت بھی مشکل وقت میں عمران خان سے ناراض، راہیں جدا کرنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]