10سال تک شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب رہے، اس عرصے میں ہماری کتنی بار ملاقات ہوئی؟ خاتون اول تہمینہ درانی کا حیران کن انکشاف
لاہور(پی این آئی)خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعاوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی […]