پی ٹی آئی رہنما پنجاب الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر پھٹ پڑے، پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ٹکٹ کی تقسیم پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ […]

آزاد کشمیر کابینہ کے دو وزراء کرنل (ر) وقار احمد نور، فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کے دو وزراء کرنل وقار احمد نور اور فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء حکومت سے حلف لیا۔ وزراء کی تقریب حلف برداری […]

مریم نواز کا الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں میں ہونیوالے مذاکرات سے متعلق دو ٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مذاکرات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں دہشتگردوں سے نہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور […]

آزاد کشمیر حکومت عمران خان کے ہاتھ سے نکل گئی، پیپلز پارٹی، ن لیگ کی حمایت سے پی ٹی آئی باغی گروپ کی حکومت کا اگلا منصوبہ سامنے آ گیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت عمران خان کے ہاتھ سے نکل گئی ہے اور وہاں پی ٹی آئی باغی رکن کے چوہدری انوار الحق وزیر اعظم بن گئے ہیں ۔۔۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور ن لیگ آزاد کشمیر وزارتوں میں شریک […]

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا، کس کو کیا ملا؟

مظفر آباد (پی این آئی) تحریک انصاف آزاد کشمیر میں فارورڈ بلاک کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا۔ چوہدری انوار الحق وزیرِ اعظم جبکہ اسپیکر پیپلز پارٹی اور سینئر وزیر مسلم لیگ ن سے ہو گا۔۔۔۔ […]

جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت ق لیگ میں شامل

لاہور(آئی این پی)شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ(ق)میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ(ق)کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں مادھولال […]

اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا، بڑادعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی حکم عدولی کر دی، اب ایک دو روز میں سزا کی سمت کا تعین ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق […]

مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم سربراہ نے نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت کر دی جبکہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے نزدیک نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ غیر ضروری […]

آزادکشمیر میں اقتدار کا فارمولا طے پا گیا، وزیراعظم فارورڈ بلاک، اسپیکر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیا ملے گا؟ فیصلہ ہوگیا

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کامیثاق کشمیر، متحدہ اپوزیشن اور فاروڈبلاک میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پاگیا۔آزادکشمیر میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کی تجویز پر اتفاق ہو گیا، قومی حکومت میں مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کی بھی […]

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا الیکشن، کون سے گروپ اکٹھے ہو گئے؟ بیرسٹر سلطان کیا چاہتے ہیں؟

مظفر آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب کے نئے انتخاب پر تاخیری حربے شروع کر دئیے گئے ہیں اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے آزاد […]