صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پر الیکشن 14 نومبر کو ہو گا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردارسرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے باعث صوبائی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست پر انتخابات 14 نومبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے شیڈول کے مطابق الیکشن میں […]

آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواہش ہے آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظورہوں۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے سینیئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]

آئینی ترمیم کب آرہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ چیزوں پر اتفاق ہوجائے گا۔ […]

حکمران اتحاد کی ایک اور سیٹ قومی اسمبلی میں بڑھ گئی

قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کی ایک سیٹ اور بڑھ گئی۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد کا مخصوص نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ثمینہ خالد کا پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن کا جاری کیا […]

گورنر ہاؤس پشاور میں 2 پنجرے کیوں خالی ہیں؟

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، گورنر ہاؤس کے دو پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم، تمام نشستیں سنی اتحاد کونسل کو مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی، نئی پارٹی پوزیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کی گئی نئی پارٹی پوزیشن میں ن […]

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیا گیا

سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا […]

نئے صوبے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد/لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ق)کے راہنما طارق بشیرچیمہ نے کہا ہے کہ ہرالیکشن میں نئے صوبے کا نعرہ لگا کرعوام کوبیوقوف بنایا جاتا ہے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں بنانے کے متعلق باتوں کی سوائے […]

فارم 45 کی ووٹوں کے سامنے کوئی اہمیت نہیں، قاضی فائز عیسیٰ

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے […]

آئینی ترمیم پر مزاکرات، علی محمد خان نے بھی شرط رکھ دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل […]

آئینی عدالتیں کن کن ملکوں میں موجود ہیں؟

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جتنی بھی مغربی جمہوریتیں ہیں، وہاں آئینی عدالتیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے فاروق ایچ نائیک نے آئینی عدالت اور مجوزہ آئینی ترامیم سمیت […]