صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز، محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔ دوسری جانب دستاویزات میں کہا […]

سرکاری خزانے کو کروڑں کا نقصان، مائزہ حمید کے شوہر عمر ارشد گجر، تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کو طلب کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ (ن)کی رہنما مائزہ حمید کے شوہر عمر ارشد گجر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کو پیر کے روز طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے مائزہ حمید اور (ن)لیگ کی سینئر رہنما […]

سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کرنوازشریف کی تصویر لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملتان سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے مریم نواز کے سیکرٹری ذیشان ملک نے شیئر کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر […]

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عمران خان کو کرپشن سے پاک رکھا،، عمران خان ایک قدم اٹھائیں گے ہم دو تین […]

پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی، غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی، پی ڈی ایم کے بڑے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں،اتحاد قائم رہے گا،پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی،آئندہ اجلاس میں غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں آفتاب احمد […]

بلین ٹری سونامی منصوبے پر بڑی کرپشن کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی منصوبے بلین ٹری سونامی پر […]

متنازعہ ویڈیو سامنے آ گئی، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے پکڑے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) گاڑی میں سے شہد کی برآمدگی کے حوالے سے شہرت رکھنے والے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر برائے علی امین گنڈا پور کی انتہائی متنازعہ ویڈیو وائرل ہو ئی ہے جس میں وہ ایک کم عمر بچے […]

8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا شہباز خان غلہ منڈی میں چوکیدار، برابر کے مواقع کا دعویٰ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان

بنوں (پی این آئی) ایم اے عربی، ایم اے پشتو، ایم اے انگلش، ایم اے ہسٹری، ایم ایس سی اکنامس اور ایم اے ایجوکشن سمیت 8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا ضلع بنوں کا 35 سالہ شہباز خان ساڑھے تین ہزار روپے کی تنخواہ پر غلہ […]

حکومت مریم نواز کی حفاظت کرے، انہیں کچھ ہوا تو ملک میں بڑا بھونچال آئیگا، اعتزاز احسن کی تہلکہ خیز گفتگو

لاہور (آئی این پی) پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز سیاست میں نئی ہیں ،سیاست میں بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، انہیں بہت جلد بڑے اختیارات اور شہرت ملی،حکومت ان کی حفاظت کرے اگر انہیں کچھ ہوا […]

رمضان میں پیو سادہ پانی، یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 ہزار ٹن درآمدی چینی کی فراہمی میں تاخیر ہو گئی

اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد کا مسلسل دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا جس کے بعد درآمد کا عمل بھی وقتی طور پر روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چینی کی مہنگی بولیاں موصول ہونے پر ٹینڈر منسوخ […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، شبلی فراز کو پٹرولیم، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت اطلاعات ایک […]