کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹرز نے اجازت بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 70 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد کرواتے ہوئے متعدد ٹرانسپورٹرز نے بسوں میں دو سیٹوں پر ایک مسافر بٹھانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق این سی […]

کرونا وائرس کی تیسری لہر بےقابو ہو گئی، پہلا صوبہ جس نے مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پنجاب حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور دیگر اضلاع میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت مکمل […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر طوفان بن گئی، 24 گھنٹے میں 4767 نئے کیس، 57 ہلاکتیں، صورتحال تشویشناک ہو گئی

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 57 اموات ہوئیں جن میں سے 20 اموات وینٹیلیٹرز […]

کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے،سرکاری اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اب ملک میں کورونا تیزی سے پھیل […]

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزاز سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ، کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ […]

معمر شہری کورونا ویکسین مہم میں ضرور حصہ لیں وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں […]

ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال‎‎

لاہور (پی این آئی)کرونا وباء کی تیسری لہر نے پاکستانیوں کو تیزی سے شکار کرنا شروع کر دیا ۔ روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 10اعشاریہ […]

کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا،کمرہ عدالت میںکھلبلی مچ گئی۔کورونا وائرس کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گیا۔ وباء سے متاثرہ ہونے کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، کمرہ خالی کروا کے […]

وزیراعظم عمران خان کورونا کے باعث پریڈ تقریب میں شر کت نہ کر سکے

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے سبب یوم پاکستان کی پریڈ کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم […]

اسلام آباد میں کورونا وباء میں شدت، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی)کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا […]