الیکشن کمیشن فئیر نہیں، ایک جماعت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں، دوسری جماعتیں کیوں نظر نہیں آتیں، سپریم کورٹ سے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔     تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز […]

پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد، عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کردیا۔ اڈیالا جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ لندن پلان کےتحت مجھے جیل میں ڈالا، پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی امیدواروں نے پارٹی کیساتھ وفادار رہنے کا حلف اٹھا لیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے قرآن پاک پر انتخابات میں کامیابی کے بعد پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے کا حلف اٹھا لیا۔ بیشتر امیدواروں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر پارٹی سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور کارکنوں […]

بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر زرتاج گل کا ردِعمل بھی آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہےکہ انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ ہم نے طویل جدوجہد اور بربریت کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری شناخت بلے کا نشان چھینا گیا، […]

عارف علوی رانگ نمبر ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی صدر کیخلاف برس پڑے

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی رانگ نمبر نکلے ہیں،میری ذاتی رائے ہے کہ پارٹی سے اُن کا پتہ صاف ہوگیا ہے۔ انہوں نے معروف صحافی طارق متین کے ساتھ کراچی میں گفتگو […]

الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ؟ چئیرمین پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے اور اس فیصلے کے خلاف ہر صورت نظر ثانی اپیل دائر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو […]

پی ٹی آئی انتخابات کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انتخابات کی دوڑ سے باہر۔۔۔۔۔۔عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آویزاں کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔پی ٹی آئی نے عدالتی احکامات پر عمل […]

عمران خان کی حکومت کس کی وجہ سے قائم تھی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت اگر قائم تھی تو وہ میری وجہ سے تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے راہیں جدا کردیں […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے کیا آفرز ہوئیں؟ اسد قیصر کا پہلی بار حیران کن انکشاف

پشاور(پی این آئی) اسد قیصر کا پہلی بار حیران کن انکشاف ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا […]

مریم نواز کیخلاف پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہوگا؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ نواز کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے مقابلے میں اپنے امیدوار کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے این اے 119 پر مریم نواز کے مقابلے میں میاں شہزاد فاروق کو ٹکٹ جاری کردیا، […]