کورونا بپھر گیا ،رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50 […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کی تباہی کا ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میںریکارڈ تعداد میں 118 افراد وائرس کی وجہ سے جان سے گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وباء کے بے قابو ہو نے کی ذمہ داری اوور سیز پاکستانیوں پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے اپنے ساتھ یوکے اسٹرین وائرس لائے اسی وجہ سے کورونا وباء کی تیسری میں تیزی آئی،کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے ،بہتر […]

کورونا وائر س کی تیسری لہر ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں معمول کے کیسز 16 مئی تک موخر

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچا وکیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن […]

شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو تیسری بار کرونا ہونے پر طلاق دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اردن کے شہری نے بیوی کو تیسری مرتبہ کرونا ہونے پر طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردون کے شہری نے اہلیہ کو بار بار شاپنگ جانے اور تیسری بار کرونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد طلاق […]

کورونا کیسز میں اضافہ، مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش میں شاہرات ، نقل و حمل اور پلوں کے وزیر عبید القادر نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کو روکنے کیلئے 14 اپریل سے ملک بھر میں ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن […]

سردار عتیق احمد خان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے بعد دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آنے کے بعد آزاد کشمیر و بیرون ملک بسنے والے کشمیریوں کی جانب سے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ شروع، تفصیلات کے مطابق سردار […]

کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافہ، حکومت نے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکمت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں […]

کورونا پر قابو پانے میں ناکامی، شہر کے پارٹی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

کن مِنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان میں روئلی سٹی کے پارٹی سربراہ گونگ یون زون کو نوول کروناوائرس وبا کی روک تھام اور قابو پانے میں شدید کوتاہی پرعہدوں سے ہٹادیاگیاہے۔سزا کے فیصلے کے مطابق صوبائی انسداد بدعنوانی ادارے نے گونگ کو 6ماہ […]

پاکستان میں کورونا وباء عروج پر24 گھنٹے میں نئے کیس ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ ہزار سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 98 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق […]

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی کل اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی۔گزشتہ روز جان لیوا کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]