کارکن کے سوال پراسد قیصر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر جلسے میں کارکنوں کے سوال کرنے پر غصے میں آگئے اور واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صوابی میں انتخابی جلسے کے دوران کارکنوں نے اسدقیصر کو کھری کھری سنادی […]

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]

پی ٹی آئی اُمیدواروں کو اکثریت ملی تو وزیراعظم کون ہوگا؟ بیرسٹر گوہر خان کا بڑا اعلان

بونیر ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں اکثریت ملی تو وزیراعظم کا انتخاب بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ عدالت میں درخواست دے کر بلے کا نشان دوبارہ حاصل کریں گے،امیدواروں کو […]

بلاول بھٹو کے حق میں دستبردار ہونیوالے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو زور کا جھٹکا لگ گیا

اسلا م آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، سیف اللہ ابڑو نے این اے 194سے دستبردار ہوکر […]

سپریم کورٹ سے الیکشن لڑنے کی اجازت ملتے ہی چوہدری پرویز الٰہی قومی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ مسترد کر دیا۔       پرویز الہی قومی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار ہو گئے۔ […]

عمران خان کواقتدار سے کس نے ہٹایا ؟بڑا دعویٰ

صوابی (پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نہیں بلکہ امریکا نے ہٹایا ہے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی کی وجہ کیا نکلی؟ عوامی رائے پر مبنی سروے میں اہم انکشافات

لاہور(پی این آئی)پنجاب سے عوام کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ 9 مئی کے واقعات کو قرار دے دیا۔       انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا […]

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملنے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟ سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا جانے والا 38 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی چھوڑنے پر رہائی کی پیشکش کی یا نہیں؟ چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

گجرات ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت نے پرویز الہیٰ کو یہ نہیں کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑیں تو جیل سے باہر ہوں گے۔ سالک حسین […]

پی ٹی آئی کودھچکا، پشاور ہائیکورٹ سے اہم خبر

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کودھچکا،پشاور ہائیکورٹ سے اہم خبر ۔۔۔۔۔۔۔پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج کر دی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کی درخواست پر پہلے […]

پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت کس نے بنایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوشہرہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کا کوئی حق […]