عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ ختم نہیں ہوا، کب اور کیسے گرفتاری عمل میں لائی جائیگی؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے حکومت اتنی بے چین کیوں ہے، لاہور میں دن بھر مار دھاڑ، پیمرا پابندیاں حتی کہ اس دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی جاں بحق ہو گیا۔ سینئر صحافی صابر شاکر […]

عمران خان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین سیاسی لیڈر قرار

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین سیاسی لیڈر قرار۔۔ عوامی مقبولیت میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تمام سیاسی رہنماؤں سے آگے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے […]

پی ٹی آئی پنجاب میں کتنی نشستیں بآسانی جیت سکتی ہے؟ خفیہ ایجنسیوں کی وہ رپورٹ جس نے حکمران اتحاد کو خوفزدہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی فیاض راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ صوبوں میں الیکشن رکوانے میں بادی النظر میں ناکام دکھائی ہیں اور اس کاوش کے پیچھے بھی کچھ وجوہات کار فرما ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے […]

آصف زرداری نے عمران خان کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے، الیکشن کمیشن آزاد ہے،ان کی ہدایات پرعمل کریں گے، الیکشن کمیشن جو بھی کرے گا اس پرسب لبیک کہیں گے تاہم ابھی […]

عمران خان کی گرفتاری کا اندیشہ، کارکنان کو ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے اندیشے کے باعث کارکنوں کو رات 10 بجے تک زمان پارک کے باہر رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کارکنوں کو 10 بجے […]

پنجاب میں الیکشن، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ پی ٹی آئی کے بڑے بڑے نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں اس وقت پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے ممکنہ فیورٹ امیداروں میں ایک دوڑ لگی ہوئی ہے تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے لئے حتمی امیدوار کا نام عمران خان نے ہی […]

شیخ رشید نے اہم شخصیات اور ایجنسیوں سے ملاقات کا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، پھر کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عقل مند ہے تو 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ کر […]

صدر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان، اتحادی قائدین کے اجلاس میں قانونی ماہرین سے رائے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اہم ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات میں سپریم کورٹ […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی حامد میر کا تجزیہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آج کی گفتگو کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا اور پریشرائز کرنا ہے اور انہیں یہ پیغام دینا ہے کہ میرے ساتھ آکر بات چیت کرو۔ عمران […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پہلا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے بعد الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے، ممکنہ طور پر انتخابات کی تاریخ عیدالفطر کے بعد کی ہوگی۔سپریم کورٹ کے فیصلے بعد الیکشن کمیشن […]

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے۔ تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا […]