سادگی صرف دعووں تک؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلاامتیاز کڑا احتساب،میرٹ‘شفافیت اورکفایت شعاری کو پروان چڑھانے کے لئے اگست 2018سے انقلابی کاوشوں کا آغا ز ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ میرٹ ‘شفافیت اور کفایت شعاری کی پاسداری کے سواکوئی اور آپشن نہیں‘تاکہ وطن عزیر کو معاشی دلدل سے نکال کر نئے پاکستان […]

نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میں ہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

لاہور( پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نواز شریف کو الطاف حسین ٹو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ بھی وہی ہوگا جو الطاف حسین کے ساتھ ہوا ہے، لندن سے نواز شریف کا سیاسی جنازہ ہی پاکستان […]

ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے

لاہور(پی این آئی) سینئرتجزیہ کارنے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے،اسٹیبلشمنٹ نے خود کوسیاست سے الگ کرلیا ہے،عمران خان کو چاہیے حالات کو کنٹرول […]

ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،مریم نواز کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،آج عوام کا ایک ہی نعرہ ہے “گونیازی گونیازی “اب عمران […]

سابق صدر اور سابق وزیراعظم سے حساب لولیکن اگر کسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت ہوتاہے تو ان کو بھی جیل میں ڈالنا پڑے گا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کے خاتمے کے مساوی قانون چاہتے ہیں، مساوی قانون بنا کر سابق صدر اور سابق وزیر اعظم سے حساب لو، لیکن اگرکسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت […]

حکومت گرانے کے بعد ہم کیا کریں گے؟ن لیگی رہنما احسن اقبال کے گجرانوالہ جلسے میں بتا دیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کےعوام نےثابت کردیاہےکہ اب اس حکومت کورخصت ہوناہوگا،جہاں سے میاں نواز شریف نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا ،اب وہاں سے ہم دوبارہ اسی ترقی کو شروع کریں […]

سیاسی ہتھکنڈے شروع، پی ڈی ایم کے جلسے کے روز حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے، شاہد خاقان عباسی کا شدید ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے جلسہ کے روز قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس کا بلانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ اور سپیکر بھی فریق بن چکے […]

مارچ میں سینیٹ کے الیکشن ہوں گے ، جن میں اکثریت کس جماعت کو ملےگی؟ بڑی پیشنگوئی آگئی

ملتان(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے،31 دسمبر سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گی، 20 فروری تک صورتحال نارمل ہوجائے گی، مارچ میں سینیٹ کے الیکشن […]

جنوری سے پہلے حکومت جانے کے دعوئوں پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنوری سے پہلے حکومت نہیں جارہی نوازشریف واپس آجائیں گے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اورمریم نوازکابیانیہ اپنی ہی پارٹی کیخلاف ہے یہ اپوزیشن کوغلط فہمی […]

عمران خان ہمارے بس میں نہیں، اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو واضح پیغام پہنچا دیا، اپوزیشن کیخلاف کریک ڈائون میں کون ملوث ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو پیغام دیا، ہم نیوٹرل ہیں ٹارگٹ نہ کیا جائے، اسی لیے نوازشریف اور مریم نواز بھی اب کھل کر بات نہیں کررہے،اپوزیشن کے جلسوں پر اسٹیبلشمنٹ نے […]

مولانا فضل الرحمان کا بیٹا منتخب ہوا تو الیکشن ٹھیک ،مولانا خود ہارے تو الیکشن غلط تھا،کابینہ بریفنگ مہنگائی کو کنٹرول کر نے کا میکنزم بن چکا ہے ،آنے والے دنوں میں مہنگائی کا مسئلہ حل ہوجائے گا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اکٹھ کی ہمیں کوئی فکر نہیں ، یہ چاہتے ہیں حکومت دبائو میں آکر کوئی رعایت دے ،مولانا فضل الرحمان کا بیٹا منتخب ہوا […]