کتنے فیصدپاکستانی ’وزیراعظم پاکستان ‘کے نام سے لا علم نکلے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کردیا ۔ گیلپ پاکستان کا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ گیلپ پاکستان کے […]