پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ، عام پاکستانی کے ماہانہ خرچے میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی)پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ، عام پاکستانی کے ماہانہ خرچے میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام پاکستانی کے ماہانہ اخراجات میں […]

بریکنگ نیوز! پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک ) ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ محمودالرشید کی گرفتاری کے احکامات واپس لیتاہوں ، انہیں 16 […]

اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل ہوئی؟ عمران خان نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ مسترد کرتے ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان کا پیٹرول مہنگا ہونے پر شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک […]

آزاد کشمیر، پہلی سے بارہویں جماعت تک مفت کتابیں، کاپیاں،وردی ملے گی، تعلیم کا بجٹ دگنا کرنے کی تجویز، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی کا انٹرویو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے شرح خواندگی میں اضافے اور معیار تعلیم کی بہترین کیلئے اقدامات اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔آزادکشمیر میں مرحلہ وار پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک طلباء وطالبات کو مفت […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا، رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں 30روپے فی لیٹر کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر […]

پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام، مولانا فضل الرحمٰن نے عدالت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر پیدا ہوا،عدالت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہر صورت اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نون لیگ اور اتحادی حکومت کے سامنے ایک بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ہے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر قرض دینے سے انکار کردیا ہے. ورلڈ بنک‘ایشین ڈویلپمنٹ بنک سمیت دیگر […]

ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، اسلام آباد میں مارچ کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ، درختوں کا لگا دی گئی

اسلام آباد/کراچی ( آئی این پی ) پاکستا ن تحریک انصاف کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان وفاقی دارالحکومت اور کراچی ولاہور سمیت مختلف شہروں میں جھڑپو ں کا سلسلہ جاری رہا اور بڑے چھوٹے شہر میدان جنگ بنے رہے ، اس دوران پولیس کی […]

حکومت کی آزمائش میں اضافہ، عالمی مالیاتی فنڈنےبجلی اورپیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار کر دیا

دوحہ (آئی این پی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)نے بجلی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بغیر اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا جس پر پاکستانی وفد وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد آئی ایم ایف کو جواب دے گا تاہم فریقین کے […]