پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی گئی، فی لٹر قیمتوں میں 6 روپے کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اور آئل مارکیٹ کی جانب سے پٹرولیم […]

انٹرنیٹ کی سست رفتار سے ہونیوالے نقصان سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے تجارت، صحت، تعلیم، فنانس، بینکنگ سمیت ہر شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے تاہم آئی ٹی سیکٹر کو اربوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن (ٹی او اے) کی […]

عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا، حکومتی عہدیدار نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما آئی پی پی و رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات عوامی مسائل کے حل کے لیے متحرک ہیں، دو ماہ کے بعد عوام کے لیے […]

پیپلز پارٹی، ن لیگ قیادت کا اہم اجلاس طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو گورنر ہاؤس […]

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دیا گیا پروٹوکول واپس لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید اقبال عہدے سے ہٹنے کے باوجود سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہے تھے۔ جاوید اقبال کو چار پولیس اہلکار اور ایک سرکاری […]

جنرل فیض جیل میں عمران خان سے کیسے رابطہ کرتے تھے؟ تہلکہ خیز معلومات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کے بارے میں اہم معلومات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو فیض حمید کی گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ دے دی گئی […]

اولمپیئن ارشد ندیم کی مالی پوزیشن میں حیرت انگیز اضافہ

پاکستان کو بین الاقوامی کھیل کے مقابلوں، پیرن اولمپکس 2024 میں 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ارشد ندیم سے متعلق جہاں پاکستانی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں اپنے قومی ہیرو […]

حکومت نے صارفین کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کے لیے سستی بجلی دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔ […]

بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے کی کمی سے کن صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ دو روز قبل مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ […]

ایک اور سینئر افسر گرفتار ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کل ایک سینئر افسر کو بھی تحویل   میں لیا گیا ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جب دھرنا ہوتا تھا اس وقت بھی یہ بات […]

مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ، نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ججز کی ملازمت مدت بڑھانے کی تجویز اور مجوزہ آئینی ترمیم پر قانونی ٹیم کی رپورٹ پر تبادلہ خیال۔ […]

close