آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج کا اعلان، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی جماعتوں کا اگلا ہدف مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر […]

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور پی ٹی آئی کے […]

تحریک انصاف نے 45میں سے 25نشستیں حاصل کر لیں آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے صرف کتنی سیٹیں درکار ہیں ؟

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد کشمیر کیقانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف نے میدان مار لیا، نتائج کی تفصیل آ گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا، غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔انتخابات میں پیپلزپارٹی کو 11 اور ن […]

عطاتارڑ کی گرفتاری، ان کو فور ی رہا کیاجائے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اعلان کیاہے کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایل اے 44 وادی 5 سے نشست جیت لی ہے جس میں حافظ احمد رضا قادری 2007ووٹ […]

آزاد کشمیر الیکشن: تحریک انصاف 7تشستوں پر کامیاب، 17حلقوں میں برتری، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، تحریک انصاف نے 7 نشستوں پر کامیابی اور 17حلقوں میں برتری حاصل کرلی، پی ٹی آئی کارکنان خوشی سے نہال۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں، وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی […]

مریم نواز کے بیان پر جمائما کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں،یہ […]

فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، معاون خصوصی نے یہ فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے […]

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کا انکشاف

پلندری، مظفر آباد( آن لائن ): مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینکنے کی سازش امریکا […]

عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

مظفر آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، اور سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ہجیرہ کالج گراونڈ میں جلسے […]