پی ڈی ایم کا اتحاد خطرے میں، بلاول بھٹو کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن نہیں ہوں اس لیے پی ڈی ایم اجلاس میں نہیں گیا، (آج)الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوں گا۔چیئر مین پیپلز پارٹی […]

پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل ہے۔ ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے کہ وہ کون لوگ تھے، جنہوں نے […]

پی ڈی ایم کا احتجاج ، اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے 19 جنوری کو پی ڈی ایم کے ہونے والے متوقع احتجاج/ریلی کے دوران لا اینڈ آڈر کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔یہ پلان آپریشنز ڈویژن نے ضلعی انتظامیہ کے مشورے سے جاری کیا گیا، ریلی […]

پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنی نالائقی کی وضاحت کریں، پلوشہ خان کا شاہ محمود قریشی کو مفت مشورہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنی نالائقی کی وضاحت کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ برطانیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے اکاونٹ منجمند ہوئے […]

شہید فاضل راہو کی کسانوں کے حقوق اور جمہوریت کیلئے جدوجہد ہماری تاریخ کا قابلِ فخر و ناقابلِ فراموش باب ہے، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آبا (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فاضل راہو کے یومِ شہادت پراپنے پیغام  میں شہید فاضل راہو کو ان کی 34 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سیاسی دباؤبڑھنے لگا، بلاول بھٹونے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ ہم حکومت کو قانونی طریقے سے ہٹانا چاہتے ہیں، چاہے یہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو یا عدلیہ کے […]

پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے، ارباب غلام رحیم کا مطالبہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی)عمرکوٹ کےصوبائی اسمبلی کےحلقے پی ایس “52”پر گرینڈ ڈیموکریٹک کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہےکہ وہ مطالبہ کرتےہیں کہ اٹھارہ جنوری کوالیکشن کےدن پولنگ اسٹیشن کےاندراور باہر فوج کوتعنیات کیاجائےارباب غلام نے کہناکہ اٹھارہ جنوری […]

ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

پی ٹی آئی حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کیوں کروانا چاہتی ہے؟ خاتون سیاستدان کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے اراکین پر اعتبار نہیں رہا اس وجہ سے حکومت اوپن بیلٹ سے انتخابات کروانا چاہتی ہے،سیہنیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کو پہلے بھی خیبرپختونخوا میں دھچکا لگ چکا ہے۔نجی […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کیلئےکن کن لوگوں نے لابنگ شروع کر دی؟تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والوں نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ٹکٹ لینے والوں میں بابر اعوان، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اعوان، عبدالحفیظ شیخ ،عبدالرزاق داؤد ودیگر شامل ہیں، ریٹائر ہونے والے سینیٹرز بھی ٹکٹ کیلئے […]