ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھرو اور خود چوہا گھر میں چھپ گیا، وفاقی وزی رخواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا ہے،عدالت کو کہتا ہے میں بزرگ و عمر رسیدہ […]

میں کیوں نہ جاؤں؟ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے 60سال سے ہمسائے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں نہ جاؤں؟،میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار روپیہ جرمانہ کیا […]

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ شدید ہوگیا ، پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی اپیل کردی۔پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ چکی ہے اور اطراف کے […]

عمران خان کو عدالت نے پھر طلب کر لیا، نئی تاریخ دے دی

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔عدالت عالیہ نے کہا کہ ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔دو رکنی بینچ کے فیصلہ لکھوانے کے دوران وکلا نے عدالت سے دوبارہ کچھ […]

عمران خان کی گرفتاری بنتی ہے، رانا ثنا اللہ نے حکمت عملی واضح کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اوران کے وکلا کی آڈیو لیک جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو کی تحقیقات کی جائیں، آڈیو درست ہے تو پرویز الہی کو گرفتار کیا جائے، […]

عمران خان کی گرفتاری؟ شاہ محمود قریشی نے خدشہ ظاہر کردیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ […]

لاہور ہائیکورٹ  نے عمران خان کو پھر مہلت دیدی

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ ، جسٹس طارق سلیم نے عمرا ن خان کو 20 فروری کو2بجے تک پیش ہونے کی مہلت دے دی،عمران خان کے بیان حلفی اور پٹیشن پر دستخطوں میں فرق کی وضاحت طلب، ہم پیر کی تاریخ مقرر کردیتے ہیں آپ […]

عمران خان کی ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری ہونی چاہئے، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری بنتی ہے، عمران خان نے کل سے عدالت کا مذاق بنایا رکھا ہے، چیف جسٹس پاکستان کو اس قسم کے رویے […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا، گرفتاری کا امکان؟

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت خار ج کردی ،الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور رکن اسمبلی پر حملہ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ […]

عمران خان کو عدالت نے پیشی کے لیے چوتھی مہلت دے دی، توہین عدالت نوٹس کا عندیہ بھی دے دیا

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونےکے بعد حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کو پیش ہونےکے لیے شام ساڑھے 6 بجے تک کی چوتھی مہلت مل گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے […]

عدالت میں عمران خان کے حلف نامے اور وکالت نامے پر مختلف دستخط، معاملہ سنجیدہ ہے،لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت نوٹس کا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نےعمران خان کی طرف سے جمع کرائے جانے والے حلف نامے اور وکالت نامے پر مختلف دستخطوں کا نوٹس لے لیا ہے۔عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت میں جسٹس طارق […]