پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو، کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، جاں بحق افراد کی تعداد بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں صرف 3 روز کے دوران کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں 1 ہزار سے زائد کا اضافہ، زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جانے کے باعث کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگا، 8 روز کے […]

کورونا وائرس سےدنیا کے 209 ممالک متاثر، تین لاکھ سے زائد افراد صحتیاب صحت یاب مریضوں میں چین کا پہلا اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ31ہزار 700 سے زائدافراد متاثر اور 80 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ تین لاکھ سے زائد افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ اس عالمی وبا سے سب سے پہلے انتہائی متاثر ہونے والا […]

پاکستان ریلوے کے متعدد ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ,انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں۔۔وجہ کیا ہے؟ سب حیران

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشال نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے پاکستان میں رہنے والے افغانوں میں ابھی تک کویڈ 19 کا کوئی رجسٹرڈ کیس نہیں ہے۔ ایک بیان میں عاطف مشال نے کہاکہ ہم صورتحال پر گہری […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، سو سے زائد مریض تیزی سے صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

سکھر(پی این آئی) سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا سے متاثرہ مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے۔ تفتان سے آئے کرونا وائرس کے مزید 117 مریض صحت یاب ہو گئے،گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے قرنطینہ سینٹر کورونا وائرس […]

پاکستان ، بھارت ، جاپان اور جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کم اور اموات کم کیوں ہو رہی ہیں؟ دنیا بھر کے سائنسدان بھی حیران رہ گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سمیت دیگر 16 ممالک کے ریسرچر پتہ لگا رہے ہیں کہ بھارت پاکستان اور جاپان سمیت دیگر ممالک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد کم کیوں ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ تک جانے کا انکشاف، نامور پاکستانی سائنسدان کا ہوشربا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ ہونے کا امکان ہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے پاکستان کےمعروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نےایک نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ممکن […]

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کا خدشہ متاثرہ کپتان لاہور کے نجی اسپتال منتقل

اُتاوا(پی این آئی)کینیڈا سے وطن واپس آنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، دونوں متاثرہ کپتانوں کو لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے […]

پاکستان میں کورونا کی کمزور ترین قسم کی موجودگی کا انکشاف، ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے […]

کورونا وائرس دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، پاکستانیوں کو بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اگر دنیا کو دیکھا […]

پاکستانی گلوکارمیں کورونا وائرس کی تشخیص ڈاکٹرزکا خود کو آئیسولیٹ کرنے کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نے بتایا […]