پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کم کیوں ہے؟ وجہ گرم موسم یا حکومت کی بہترین پالیسیاں نہیں بلکہ۔۔۔ نامور ڈاکٹر نے تشویشناک دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (پی این آئی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو […]