سوشل میڈیا ایپس پر پابندی ، وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے ،بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپ پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیش رفت رپورٹ طلب […]

آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز کی ادائیگی، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی دن قرار دیتے ہوئے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ترکی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پہلی نماز کا اہتمام کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے ایک ٹویٹ میں اسے تاریخی […]

لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کے 16مشیروں کیخلاف بڑی کارروائی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے 16 مشیروں کی تقرریاں ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں گئیں,آئینی درخواست میں وزیر اعظم، وزارت قانون کو فریق بنایا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے 16 مشیران خاص کی تقرریاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں گئیں، لاہور ہائیکورٹ […]

2008 سے 2018 تک، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور عمران خان کے غیر ملکی دورے، کس نے کتنا خرچ کیا؟ اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(پی این آئی)2008 سے 2018 تک، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور عمران خان کے غیر ملکی دورے، کس نے کتنا خرچ کیا؟ اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش۔وزرائے اعظم کے 2008ء سے 2018 کے دوران […]

کچھ کام سیاست کیلئے نہیں اللہ تعالیٰ کیلئے کئے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو کرارہ جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران مستحق افراد کی مدد کے لیے احساس پروگرام شروع کیا جس کے تحت مستحق افراد کو بارہ ہزار روپے کی رقم دی گئی۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی روف […]

کس منصوبے کیلئے کئی سو ملین ڈالرز بیرون ملک سے آنیوالے ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیو ں کوبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سستے گھروں کے منصوبے میں تیزی آنے والی ہے،گھروں کی تعمیر سے سرمایہ کاری آئے گی اور روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک اور ایشیائی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ […]

سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی اہم ضرورت بن چکی ہے، اسکولوں میں انٹرنیٹ کی […]

غریب عوام کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان نے 33 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)غریب عوام کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان نے 33 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی،مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے 33 ارب روپے سبسڈی […]

وزیراعظم عمران خان! آپ کی کاوشیں دنیا کے لیے روشن مثال ہیں

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی تنظیم انٹرنیشنل کمیشن فار انوائرمنٹل لاءنے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کرکورونا وائرس بحران کے دوران حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔تفصیل کے مطابق عالمی تنظیم کا خط مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے آج کابینہ میں پڑھ […]

جو کام پچھلے پچاس سالوں میں نہ ہو سکا، عمران خان کے چار وزرا نے کر دکھایا، وزیراعظم نے کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو […]

close