پی ڈی ایم سے تعلق پر اہم ترین فیصلہ، پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس 11اپریل کوطلب

اسلام آباد()(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا اجلاس 11اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس میں پارلیمنٹ سے استعفوں،پی ڈی ایم کی جانب سے شوکاز نوٹس، این اے 249 ضمنی انتخاب، لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی مخالف […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

چوہدری نثار متحرک ہو گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ریلیف کیلئے کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ (ن)لیگ کے ناراض رہنما سینئر سیاستدان چوہدری نثار مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے لئے کچھ بھی […]

حکومت کا 80 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی گھر میں ویکسینیشن کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پنجاب اور اسلام آباد میں 80سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسینیشن گھر پر جا کر کرنے کااعلان کردیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر […]

بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ن لیگی رہنما […]

وزیراعظم کی قوم سے ٹیلی فونک گفتگو، عقب میں قائد اعظم کی تصویرنہیں تھی، بڑی غلطی کی نشاندہی کر د ی گئی

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کی قومی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران عقب میں بانیِ پاکستان کی تصویر نہ ہونے پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پی ڈی ایم تقسیم ہو گئی، 5جماعتوں نے اپنا الگ اتحاد بنانے پر اتفاق کر لیا

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر اعظم نذیر تارڈ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پانچ جماعتوں نے سینیٹ میں 27اپوزیشن سینیٹرزکاالگ بلاک بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پانچ جماعتوں کوتوقع ہےپی ڈی ایم […]