پاکستان نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کرکے پیشگی شرائط پوری کر دیں،آئی ایم ایف کی تصدیق

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی مالیاتی بینک (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھرپیرز ریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پیٹرولیم ڈویلمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کر کے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔آئی ایم ایف کی نمائندہ […]

استعفیٰ دینے کو تیارہوں، راجہ ریاض نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا، ان کی دونمبری دیکھو 11ارکان کے فیصلے […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشنگوئی، کن کن شہروں میں ساون کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کیمختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان […]

یکم اگست سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

طاقتور شخص کو پیغام ہے کہ ہم طاقتور کا رعب تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ و مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جتنا طاقتور سے طاقتور شخص کسی بھی ادارے میں ہے، ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے کسی طاقتور کے […]

بڑی کارروائی کا عندیہ، پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومتی وفد سے ملاقات کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی […]

یکم اگست سے پیٹرول مہنگا ہو گا یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

آرمی چیف کی امریکہ سے آئی ایم ایف قرض کے حصول میں مدد کی اپیل کام کرگئی ،بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی درخواست،آئی ایم ایف کا اجلاس 24 اگست کو متوقع ، بورڈ اجلاس میں رکے ہوئے پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق چیف آف […]

نیا تنازعہ، پنجاب اسمبلی کے اسپیکر الیکشن میں 4 بیلٹ پیپرز کہاں گئے؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی سیاسی کشیدگی جاری ہے ۔ گزشتہ روز ایوان میں اسپیکر کے دوران غالب ہونے والے چار بیلٹ پیپرز کے بارے میں پی ٹی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جلد قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 رہنمائوں کے استعفے قبول کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری، علی محمد خان، فرخ حبیب سمیت 11 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کروانے […]