اگر ہمت ہے تو آگسٹا سب میرین میں کرپشن کے کردار ایڈمرل کا نام لیں، عبدالقادر پٹیل نے شہباز گل کو چیلنج دیدیا

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے معاون خصوصی شہباز گل کو چیلنج دیا ہے کہ اگر ہمت ہے تو آگوسٹا سب میرین میں کرپشن کے کردار ایڈمرل کا نام لیں۔ نالائق وزیراعظم ٹی ایل […]

پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے، مراد علی شاہ کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی، اگر کوئی اپنی مرضی سے دکان، ٹرانسپورٹ بند کرے تو اسے اجازت ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ حکومت پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکے گی، اگر کوئی اپنی مرضی سے دکان، ٹرانسپورٹ بند کرے تو اسے اجازت ہے، وفاقی حکومت ایسی چیز نہ کرے […]

پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع،اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

ضمنی الیکشن میں شکست کا خوف؟ تحریک انصاف نے اپنا امیدوار تبدیل کر لیا

خوشاب(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا امیدوار بدل دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلے یہ ٹکٹ گل اصغر خان کو دیا گیا تھا،تاہم انتخابی نشان الاٹ ہونے سے چند […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کی تباہی کا ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میںریکارڈ تعداد میں 118 افراد وائرس کی وجہ سے جان سے گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 […]

کئی پارلیمنٹیرینز کی جان کو خطرہ، کن خواتین اراکین اسمبلی کو دھمکی آمیز فون کالز کا انکشاف؟

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط میں پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کمیٹی کو بتایا […]

پی پی پی کی خواتین اراکین اسمبلی کو دھمکی آمیز فون کالز کا انکشاف

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط میں پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کمیٹی کو بتایا […]

بڑے شہر کے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگایا جائے گا ان میں بلال ٹاون، الفلاح ٹاون اعجاز آباد، ڈیفنس ٹان، آفیسر گارڈن […]

اپوزیشن اتحاد میں واضح پھوٹ پڑ گئی، بلاول زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کے پرخچے اڑا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا معاملہ زیربحث آیا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک […]

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی ہیں۔ ان لوگوں نے مل کر پی ٹی آئی میں ایک فارورڈ بلاک بنا دیا ہے۔ ارکان اسمبلی کیلئے عشائیہ […]

جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔فردوس عاشق نے جہانگیر ترین کے خلاف محاذ کھول دیا

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم قانون کی عمل داری چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر […]