پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے تنخواہوں میں اضافہ ضروری قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں،22 گریڈ کا افسراسلام آباد میں اچھا گھر اور گاڑی نہیں بناسکتا، کرپشن کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق […]

مولانا فضل الرحمٰن کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف مہم چلانے کیلئے کونسا ملک فنڈنگ کرنے جا رہا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف مہم کیلئے ایک ملک بڑی فنڈنگ کرنے لگا، اسلام آباد اور لندن میں کوآرڈینیشن ہورہی ہے ، اہم ترین شخصیات کے بارے میں ان کی فوٹو کی ایڈیٹنگ کرکے […]

سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا، نئے چہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ میں نئے چہروں کو شامل کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تقریب کےد وران […]

سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی

سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]

عمران خان نرمی دکھائیں تو ڈیل ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور فنگشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی نے شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی۔اس ملاقات کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف تک طاقتور حلقوں کا […]

اِن ہائوس تبدیلی پی ڈی ایم نہیں بلکہ عمران خان کا کونسا قریبی ساتھی چاہتا ہے؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قریشی صاحب کہتے ہیں آصف علی زرداری کا استعفے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں، میں ان […]

سینئر ن لیگی پر انٹی کرپشن میں مقدمہ درج، الزام کیا ہے؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سابق ایم پی اے چوہدری امجد علی پر انٹی کرپشن میں پرچہ درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ملزم پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ریفرنس پر مقدمہ […]

پارٹی جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کرنا ہو گا، نواز شریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی و سینیٹ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے استعفوں کی توثیق کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے ارکان سمبلی، عہدیداروں سے پارٹی […]

عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ قرار دیدیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار5 سال بعد نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں، فرودوس عاشق پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں […]

کونسے دو منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے اربوں ڈالرز آئیں گے؟ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کو ایک کروڑ نوکریاں اور لاکھوں مکانات فراہم کرنے کے وعدے پر ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 سالوں میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں دیں گے، بنڈل آئی لینڈ، راوی ریور پروجیکٹ اہم منصوبے ہیں، دوشہر بسانے سے نوکریاں اور گھر بنائیں گے، دونوں منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے ڈالر آئیں […]

فوج کی کوئی مداخلت نہیں، ساری خارجہ پالیسی کس کی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پہلے کبھی ایسی نہ تھی، فوج کی کوئی مداخلت نہیں ساری خارجہ پالیسی پی ٹی آئی حکومت کی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان کسی تنازع […]