محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟
کوئٹہ (پی این آئی) 20 اضلاع میں بارشیں اور برفباری کی پیشن گوئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ حکام کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف […]