صورتحال واضح نہ کی تو ایک ہفتے میں حکومت چھوڑدیں گے، ایم کیو ایم کی بڑی دھمکی
اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیوایم نے وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی، ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایک ہفتے میں صورتِحال واضح نہ کی تو حکومت چھوڑ سکتے ہیں، کارکنان کی لاشیں ملنا ہمارے لیے […]