عمران خان نے کن تین رہنمائوں کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں […]

شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر برس پڑے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر […]

پی ٹی آئی لاہور کی قیادت تبدیل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور ریجن کی قیادت تبدیل کر دی گئی ہے ۔ جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف […]

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹر شبلی فراز کو مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، بجلی مہنگی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ” بجلی مہنگی کر دی گئی، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ ملک کے تمام بجلی صارفین پر بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کا اطلاق ہو گا۔     تفصیلات کے مطابق مہنگائی […]

فری انٹرنیٹ ،پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا منصوبہ

لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے سکولوں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر […]

اسٹیبلشمنٹ سے کیا بات چیت ہوگی؟ ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اسٹیبلیشمنٹ سے صرف آئینی کردار سے متعلق بات ہو گی۔ تفصیلات جے مطابق جیو نیوز کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف روف حسن نے شہریار آفریدی کے فوج سے مذاکرات سے متعلق […]

شہریا رآفریدی کا فوج سے مذاکرات کے بارے میں بیان پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا۔ شہریار آفریدی […]

عمران خان ’’ ڈیل ‘‘ کریں گے یا نہیں؟اعلان کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے […]

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کابڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت میں نافذ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو فراڈ قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ بجلی […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 81، گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چوہدری بلال اعجاز کا بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا، بلال اعجاز عام انتخابات میں 8 ہزار ووٹوں کے واضح فرق سے کامیاب […]