حمزہ پیرول پر جیل سے واپس آیا تو اس نے مجھے کہا کہ باجی میرے حلقے میں ضرور جانا اور میرے حلقے والوں کو۔۔۔ مریم نواز نے حمزہ شہباز کا پیغام پہنچا دیا
اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک جلسے کے دوران حمزہ شہباز شریف کے نعرے لگوا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے حمزہ شریف کے حلقے میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ مجھے آج […]