پاکستان میں کورونا سے مرنے والے 80فیصد مریضوں سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا کہ پاکستان میں جاں بحق 80 فیصد مریض دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے، پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا پھیلنے کی شرح63 فیصد تک پہنچ گئی،اموات کی تعداد159 ہوگئی جبکہ 47 مریضوں کی حالت […]

مئی میں کورونا وائرس کے حملوں کی شدت بڑھنے کا امکان ، حکومت نے ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کروالئے ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کیلئے وسط مئی بڑا اہم ہے، وباء سے نمٹنے کیلئے ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیارہیں، مختلف شہروں میں ہوٹلز بھی بُک […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، 1500سے زائد تبلیغی جماعت کے ارکان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 686 ہوگئی ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں کورونا کی وجہ سے 41 […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، حکومت نے پاکستانیوں کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی ، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ 30 اپریل سے پاکستان میں ہی این 95 ماسک کی پروڈکشن شروع ہوجائے گی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ “اچھی خبر، انشاء اللہ 30 […]

پاکستان ریلوے بھی پیچھے نہ رہا،کوروناریلیف فنڈ میں 50ملین کا عطیہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے 5 کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے […]

ڈی ایچ کیو جہلم، تمام سٹاف کے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر […]

24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 182 […]

دنیا بھر میں کورونا لاکھوں جانیں نگل گیا،یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد1لاکھ سے بڑھ گئی

یورپ (پی این آئی)نوول کورونا وائرس نے پوری دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور جزائر پر اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اور عالمگیر وبا سے اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق […]

اسپن میں کورونا لاک ڈاؤن 9مئی تک بڑھا دیا گیا

اسپین(پی این آئی)اسپین کے وزیر اعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا عندیہ دیدیا ہے۔ہسپانوی وزیراعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پارلیمان سے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی منظوری […]

سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے سی ای او نے عمران خان کو کورونا فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔نجی نیوز کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری اور جاز کے سی ای او […]

خیبر پختونخوامیں کورونا سے مزید 10 افرادہلاک

خیبر پختون خوا (پی این آئی)کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے اعداد و شمار جاری […]