تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے نئی شرائط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، عدالتوں سے سیاسی فیصلے کرائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کےلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار […]

تحریک انصاف کس سے مذاکرات چاہتی ہے ؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ ’ہم مذاکرات کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی کے […]

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو تیسری بار جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کرتے ہوئے پارٹی کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے الیکشن کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے […]

تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر برائے قومی اسمبلی عمر ایوب نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی […]

حکومت نے عمر ایوب، مراد سعید ، اعظم سواتی سمیت تحریک انصاف کے بڑے ناموں کے نام ای سی ایل سے نکال دیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی […]

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ، تحریک انصاف کے تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں ابتدائی طور پر سامنے آنے والے حقائق کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بشریٰ بی بی کو مزید قید میں رکھنا […]

ضمنی الیکشن کے دوران انٹرنیٹ کی بندش پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 فروری کی طرح ضمنی الیکشن کے دوران بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی اطلاعات ہیں جس کا مقصد الیکشن کو کنٹرول کرنا ہے۔ […]

تحریک انصاف کا طویل عوصے بعد پنجاب میں پہلا جلسہ، علیمہ خان کا اہم خطاب

اسلا م آباد(پی این آئی ) طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے دوران پنجاب سمیت ملک بھر میں کوئی خاص عوامی اجتماع کی اجازت حاصل کرنے میں […]

پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا۔۔۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے […]

تحریک انصاف نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کیا جائے گا،پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی،پنجاب […]

پنجاب میں جلسوں کا آغاز کب ہوگا؟ تحریک انصاف نے تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ پنجاب میں جلسوں کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمیٹی بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر اور سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں 21 تاریخ کے […]