بھارت اتنا ہی پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں ،اقتدار کے لیے کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ کوئی اس اقتدار جاتا دیکھ کر پاگل ہو جانے والے شخص کو بتائے کہ اس کو کسی اور نے نہیں، اسکی اپنی جماعت نے باہر نکالا ہے ،بھارت […]

اپنے کھوئے ہوئے اقتدار کے غم میں عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین، عدالت پر حملے کر رہا ہے، شہباز شریف کا وزیر اعظم کی تقریر پر جواب آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ ہم عمران نیازی کے جھوٹ کا جواب ہفتہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ووٹنگ کی شکل میں دیں گے،پاکستان کے آئین، پارلیمنٹ اور عوام کو ایک شخص کی ضد، تکبراور […]

عدالت نے پیکا آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ […]

عدالتی فیصلے کے وقت نواز شریف لندن میں کیا کر رہے تھے؟

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف عدالتی فیصلے کے وقت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی ٹی وی دیکھتے ہوئے تصویر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر […]

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی سمیت وزیراعظم، تمام وزراء کو عہدوں پر بحال کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، 5 رکنی لارجر بنچ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے، جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ہفتے کو10 […]

عدم اعتماد مسترد از خود نوٹس کیس، آپ واحد ہیں جن کے چہرے پر مسکراہٹ تھی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی بلاول کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران بلاول بھٹو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا شکریہ آپ نے ٹو دی پوائنٹ بات کی ، آپ واحد ہیں جن کے چہرے پر مسکراہٹ […]

’’ایک قرارداد جو بظاہر کامیاب ہو رہی تھی، اسے روک کر اسمبلی توڑ دی گئی، یہ اجازت دے دی تو کیا ہٹلر کے نازی جرمنی جیسا ہو گا؟‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی ، جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آگئی […]

عمران خان کے الزامات کی تصدیق ہوئی یا نہیں؟ سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کے الزامات کی تصدیق کے شواہد نہیں ملے، سکیورٹی ایجنسیوں نے عمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے کہا تھا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی حکومت گرانے کی سازش […]

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس میں تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی کے نوٹس طلب کرلیے۔منگل کوچیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی […]

شہباز شریف خوشی سے جھوم اٹھے، عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور پنجاب کے نامزد وزیر اعلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ایف آئی اے کی درخواست پر سپیشل سینٹرل کورٹ […]

6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چودھری پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، اپوزیشن نے اسمبلی میں ہنگامہ کیا […]