نواز شریف کو مریم نواز کو ختم کرنے کی دھمکی کس نے دی؟ مریم نواز کا خود ہی ایسا دعویٰ کہ ملک میں ہلچل مچ گئی
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کودھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپ کی بیٹی بازنہ آئی تواسے ختم کردیں گے ، نیب بیانات کا چوکیداربنا بیٹھا ہے ، […]