رمضان المبارک میں عوام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کیلئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے۔ آرمی چیف نے این سی او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں کورونا وائرس […]

الخدمت فاؤنڈیشن جہلم، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) کوروناوائرس سے نمازیوں کے تحفظ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن نے تھانوں کے علاوہ عبادتگاہوں جن میں مساجد، اورگرجا گھر شامل ہیں جراثیم کش سپرے کیا گیا، یہ سپرے دو ٹیموں نے کیا جن کی نگرانی راجہ ندیم احمد اور صفدر بابر […]

کس کی سازش؟ اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا سے مرنے والوں کی قبریں بنا دی گئیں، خوف کے سائے

کراچی(پی این آئی)کس کی سازش؟ اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا سے مرنے والوں کی قبریں بنا دی گئیں، خوف کے سائے۔پاکستان سٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس سے […]

مسجد کے خطیب میں کورونا کی تصدیق مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد کے خطیب میںکورونا کی تصدیق،مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا،اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں مدرسہ باب اسلام اور مسجد کے خطیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ڈی سی […]

کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]

سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم

کراچی(پی این آئی) سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روزمیں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم، سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت نے 2 سے 3 دن میں […]

لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات،سپر اسٹور کےعملے میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،اسٹور سیل

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات،سپر اسٹور کے عملے میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،اسٹور سیل۔کراچی کے میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کردیا گیا۔پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے […]

پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ، مجموعی کیسز 9749 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ،مجموعی کیسز 9749 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے جب […]

کورونا وائرس کی وبا سے مالدار بننے کی کوشش ناکام،دو پاکستانی شہری گرفتار

ریاض(پی این آئی)ریاض پولیس نے نئے کورونا وائرس کی وبا سے مالدار بننے کا خواب دیکھنے والے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتارکیا ہے۔دونو ں خود کو معالج کی حیثیت سے اپنی کمیونٹی میں متعارف کرا رہے تھے۔ پوچھ گچھ کے دوران پاکستانیوں نے اعتراف کیا […]

پاکستان میں کوروناسے سینکڑوں ہلاکتیں متوقع،ماہرین کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کوروناسے سینکڑوں ہلاکتیں متوقع،ماہرین کا خدشہ.پاکستان سمیت برطانیہ اور سعودی عرب کے نامور مسلمان ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو پاکستان میں کورونا وائرس سے […]

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل،حکومت نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے […]