اگر جلد انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو۔۔۔ عمران خان نے مردان جلسے میں خبردار کر دیا

مردان(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آنے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون کرے گا۔ مردان میں عوامی جلسے سے خطاب […]

عمران خان کو جان سے مارنے کی سازش تیار۔۔ خبر نے سیکیورٹی ادارو ں کی دوڑیں لگوادیں

اسلام آباد( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی سازش تیار ہو رہی ہے۔انہوںنجی ٹی وی کے پروگرام ’خبر ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھٹیا لیبارٹری […]

مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو چیلنج دے دیا

لندن (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج دے دیا اور کہا ہے کہ جنہوں نے آئی ایم ایف سے جھوٹ بولے، وہ قوم سے سچ بھلا کیسے بول سکتے ہیں؟ ابسلوٹی ناٹ ،شوکت ترین سچ بولیں، […]

پنجاب کی کابینہ کے اراکین کے نام فائنل، جہانگیر ترین گروپ کیساتھ ہاتھ ہو گیا؟ پہلے مرحلے میں کوئی عہدہ نہ دیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی پنجاب کابینہ کے لئے وزراءیا کابینہ کے اراکین کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ناموں پر وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز سے بھی مشاورت مکمل […]

فرح خان کے ٹیکس ایڈوائزر کا اثاثوں سے متعلق اہم ترین بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر ایڈووکیٹ اسد رسول نے اپنی مؤکلہ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فرح […]

علیم خان کو حمزہ شہباز نے اہم ذمے داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوںگے۔ خصوصی کمیٹی میں رکن […]

جلد پاکستان آنے کا اعلان لیکن ڈالر کو کہاں تک لانے کی کوشش ہے؟ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعلان

لندن(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہا ہوں‘ہماری حکومت مسائل پر قابو پانے […]

عمران خان کی دعا پوری ہو گئی تو اب رونا کس بات کا ہے؟ مریم نوازکا سوال

فتح جنگ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے،مبارک ہو اللہ نے پاکستان کو […]

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 39 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ تجارتی خسارہ، ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران تجارتی خسارے اور درآمدات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور تجارتی خسارہ 39 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جبکہ درآمدات 65 ارب 49 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ […]

پنجاب کے 21ویں وزیراعلی حمزہ شہباز، لندن کےکس تعلیمی ادارے سے ڈگری حاصل کی؟ کتنی عمر میں پہلی مرتبہ جیل گئے؟

لاہور( آئی این پی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور […]

عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا […]