مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے بات چیت سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ان سے بات نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی […]

جے یو آئی نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو ٹکر دینے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام ف نے اہم فیصلہ کرتے […]

ایم کیوایم رہنما مصطفیٰ کمال کی مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے متعلق گفتگو لیک ہوگئی

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مصطفیٰ کمال کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی […]

مسلم لیگ (ن) نے سنی اتحاد کونسل کو ایک اور بڑی شکست دیدی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ملک ظہیر اقبال ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں ملک ظہیر اقبال چنڑ نے سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض کو شکست دی، ڈپٹی سپیکرکاانتخاب خفیہ طریقہ رائے شماری سے کیاگیا، […]

مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، کتنی نشستیں الاٹ کر دی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ نون قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے اور تیسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ اگر سنی اتحاد کونسل کو […]

مسلم لیگ (ن) میں مزید 2 آزاد اراکین اسمبلی شامل ہوگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے قصور اور جھنگ سے کامیاب ہونے والے 2 آزاد اراکین نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی پی پی پی 180 قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضا خان مسلم لیگ (ن) میں […]

مزید 2 پی ٹی آئی آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے مزید 2 آزاد اراکین اسمبلی ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے مزید 6 ارکان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ بدھ کے روزپاکستان مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر اور […]

مزید کون کونسے آزاد ارکان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب مزید 6 آزاد ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی تباہی سے عوام کو نجات دلا […]

لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالا پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے ن لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔ وسیم قادر لاہور کے حلقہ این اے 121 سے روحیل اصغر کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، اس موقع پر […]

مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم رہنما و سابق وزیر بھی ہار گیا

گوجرانوالا(پی این آئی)ملک میں فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو گوجرانوالا میں ن لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی […]

مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر حملہ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) کے دفتر پر دستی بم حملہ کر دیا گیا۔         کوئٹہ کی قمبرانی روڈ پر واقع مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی […]