کورونا وائرس کا خوف، اسپتال کا ڈائریکٹر اغوا،عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔

کیریبین ملک ہیٹی میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال کے ڈائریکٹر کو اغوا کرلیا گیا جس کے بعد اسپتال کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں کورونا وائرس کے کیسزکے دوران گینگز کی […]

کورونا وائرس،بھارت میں اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟ متاثرین کی تعداد 873 ہو گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں ہفتہ کی صبح تک نوول کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کی جانب سے مقامی وقت صبح ساڑھے نوبجے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نوول کروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 19 تکپہنچ گئی ہے۔جبکہ […]

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تنگ ایس ایس پی ہاتھ جوڑنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ […]

کورونا وائرس کا خدشہ: ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میں رہنے پر مجبور

بھارت(پی این ا ٓئی ٰ)انڈیا کی شمالی ریاست پنجاب نے 20 دیہات کے 40 ہزار شہریوں کو اس وقت قرنطینہ میں ڈال دیا جب وہاں پھیلنے والی کووِڈ-19 کی وبا کا تعلق صرف ایک شخص سے ثابت ہوا۔اُن 70 سالہ شخص کی ہلاکت کورونا وائرس […]

کورونا وائرس کا خطرہ، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کےرشتہ دار میں بھی وائرس کی تشخیص

پشاور (پی این آئی) رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ٹریبوون کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں جمعہ کو کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے 53 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جن میں یہ اطلاع ملی ہے کہ ان کیسز میں ایک صوبائی اسمبلی کے […]

کورونا وائرس: امریکہ میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی, اٹلی میں ایک دن میں 900 سے زیادہ اموات

یورپ(پی این آئی)یورپ اب کورونا وائرس کی عالمی وبا کا مرکز بن چکا ہے لیکن اسی براعظم پر ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں حکام عوام کو اپنے روز مرہ کی زندگی کے معمولات کو تبدیل نہ کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں۔بیلاروس کئی اعتبار […]

برطانوی ٹی وی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس ہونے کی خبر کیوں چلائی گئی؟ آخرکا ر حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے وضاحت کی ہے کہ برطانوی ٹی وی چینل نے غلطی سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر چلائی۔اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا […]

کورونا وائرس سے بچائوکیلئے سوشل میڈیا پر وائرل ٹوٹکوں پر عمل کرنا ایرانیوں کو مہنگا پڑا، زہریلا کیمیکل پینے سے سینکڑوں ایرانی ہلاک

تہران (پی این آئی)کورونا وائرس نے دنیابھر میں خوف پھیلا رکھا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے سوشل میڈ یا پر جعلی ٹوٹکے بھی چل رہے ہیں جس پر عمل کرنا لوگوں کو مہنگا پڑ رہا ہے،ایسا ہی واقعہ ایران میں پیش آیا جہاں […]

کورونا وائرس،برمنگھم ائر پورٹ مردہ خانے میں تبدیل، 12 ہزارتک لاشیں رکھی جا سکیں گی

برمنگھم (خادم حسین شاہین ) عالمی وباء کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس نے برمنگھم ائر پورٹ کی عمارت کو ایک عارضی مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ضرورت پڑنے پر 12 ہزار […]

کورونا وائرس سے طویل جنگ کیلئے تیار رہیں، یہ وبا دنیا میں کتنے عرصے تک قائم رہے گی؟ اب تک کی خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

جینیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہیں، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ […]

کورونا وائرس 26سے 27ڈگری سینٹی گریڈ میں بے اثر ہو جاتا ہے،پاکستان اور دیگر گرم ممالک میںکم شرح اموات کی وجہ سامنےآگئی

کراچی (پی این آئی) لیاقت نیشنل ہسپتال سے تعلق رکھنے والے ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد امجد نے کورونا وائرس کے گرمی میں خاتمے کا دعویٰ کردیا۔ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلوں کے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس گرمی کے خلاف […]