آج رات عمران خان ایسا کیا اعلان کریں گے کہ نوازشریف اور شہباز شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ
لاہور (پی این ائی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج رات کے جلسے میں ایسا اعلان ہوگا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن […]