کورونا وائرس،کرفیو لگانا ناگزیر ہوگیا، کن کن علاقوں میں کرفیو لگایا جائیگا؟ فوج نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں بھی اس وقت پوری دنیا کی طرح کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے جس کے بعد اس وقت ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی اقدامات کے بعد بھی ابھی تک ملک بھر میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے مختلف قرار۔۔۔وائرس کی شدت میں بھی کمی، کتنے دن میں پاکستان سے مہلک وائرس کا خاتمہ ہو جائیگا؟نامور سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1670 ہو گئی ہے جبکہ یہ ” جراثیمی دشمن “ اب تک 20قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 28افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں لیکن اب پاکستانی […]

کورونا وائرس کا خدشہ، مریم نواز کا ڈاکٹرز کے نام اہم پیغام

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز سرحد پر کھڑے ہیں اور شہریوں کی جان بچانے کیلئے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر مصروف عمل ہیں ، ڈاکٹرز کی جانبازی اور خدمات پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف بھی […]

کورونا وائرس کی جنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو مزیدامداد دینے کااعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا […]

کورونا وائرس، ہلاک افراد کی تدفین کے لیے قبرستان مختص کر دیے گئے

کراچی (پی این آئی) شہری حکومت نےکورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص کر دیے۔ میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

کورونا وائرس، قیدیوں کی رہائی معطل، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا گیا ہے کہ کورونا […]

کورونا وائرس کا خوف،سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان سےاہم مطالبہ

کراچی (پی این آئی) سٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل رائونڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس […]

،کورونا وائرس، ڈالر کی اُونچی اُڑان برقرار مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی سٹاک میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح […]

کورونا وائرس، پورا ملک لاک ڈاؤن جرائم پیشہ افراد وارداتوں میں مصروف

کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس، چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری

پاکستان میں کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وبا پر قابو پانے کے لیے چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کے کنمنگ ایئر پورٹ سے ٹیسٹنگ کٹس، ماسک اور دیگر طبی سازو سامان لے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال نے ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی عوام اور سرمایہ دار کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ فرنٹ پر لڑ رہے ہیں، لوگوں کی جانب سے نہ صرف انفرادی طور پر فلاحی کام سرانجام دیے جارہے ہیں بلکہ حکومت کی بھی مدد کی جارہی […]