پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کیلئے پاکستانی شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

نیپئر(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔تصیلات […]

46سال بعد ٹرین سے سفر کیا ‘ وفاقی وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر […]

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات پربند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فائیو روہڑی سے رحیم یار خان جبکہ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، موٹر وے ایم تھری ننکانہ صاحب سے عبد الحکیم اور ملتان سے خانیوال موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے ۔ ترجمان […]

وفاقی وزیر نے ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی تصدیق کر دی، کچھ لوگ جواپنی قیادت کے بیانیے سے اتفاق نہیں کر تے ، وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاست […]

وفاقی حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ ، کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں ایک سال […]

کھانا کھلانے پر بٹ کڑاہی پر مقدمہ ، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی )مریم نواز شریف نے گزشتہ عوام رابطہ مہم ریلی کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے لکشمی چوک ’’بٹ کڑاہی ‘‘ سے کھانا کھایا ، جس کے بعد ریسٹورنٹ مالک کیخلاف ایس اوپیز کی خلاف ورزی […]

نیب نے لوگوں کو بند رکھا ہوا ہے یہ زیادتی ہے، کسی دن نیب کی تمام فائلیں منگوا کر روزانہ کی کارروائی چیک کریں گے،جج لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شزیف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو تمام زیرِ التواء کیسز کی […]

استعفے کب دینے ہیں اور کیا کرنا ہے؟اپوزیشن جماعتوں کی حکمت عملی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) صحافی عمران یعقوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے تین پلان تھے جن میں سے پہلا اپنے خاتمے کے قریب ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب خان نے کہا کہ اپوزیشن […]

ملازمین کے لئے 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کافیصلہ مارگیج فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کی خاطر 7 بینکوں کا کنسورشیم قائم کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں ایل ڈی اے ملازمین کے لئے چار ہزار اپارٹمنٹس تعمیرکئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے وسائل کی فراہمی کی خاطر سات بینکوں کا کنسورشیم قائم کیاگیاہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے […]

کیا کورونا نے حکومتی جلسوں کو این آر او دے رکھا ہے، کیا کورونا صرف اپوزیشن کے جلسوں میں آتا ہے؟ مریم اورنگزیب حکومت پر برس پڑیں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملتان میں اپوزیشن کے عہدیداروں اور کارکنا ن کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کی لاٹھی، گولی، گالی کی سرکار نہیں چلے گی ،ملتان میں […]

تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ وہ کام کر دیا جو پہلے کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت ۔نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ پاکستان کے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے بڑے طاقت ور لوگ چینی کی قیمت کا تعین کرتے تھے۔ لیکن ان پر کوئی دوسری حکومت […]