شہباز حکومت نے عمران خان کے ساتھیوں کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا، کن کن ارکان کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے کئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے سابق […]

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر کر دی گئی۔ لاہور […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام ای سی ایل سے نکالا جائیگا یا نہیں؟ عدالت سے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ بدھ کے روز سابق وزیر اعظم کا نام ای سی ایل […]

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف کی تقریب موخر کروادی۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ کل پنجاب اسمبلی میں افسوسناک واقعہ ہوا، اسمبلی میں ریاستی طاقت کا استعمال کی […]

خاندان سے تین وزرائے اعلی، منفرد اعزازشریف خاندان کو حاصل

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالے ۔ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہو اور بیٹا بھی صوبے کا […]

وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے

لاہور(پی این آئی) لاہور کے مختلف علاقوں میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے نام والے پوسٹر لگا دیے گئے۔دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر حکومتی اتحاد نے مشاورت میں انتخابی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی گورنر پنجاب عمر […]

شہباز حکومت بنتے ہی امریکا نے پاکستان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کردیا

نیویارک(پی این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر ردعمل دینے سے گریز کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات کے تسلسل کے لیے پرعزم ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا […]

مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ سے متعلق ان کے چیک اپ کے بعد ہی بتا سکتے ہیں۔نجی ٹی سماء نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مریم […]

عمران خان نے شہباز گل کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،عمران خان پارٹی سرگرمیاں ،ملاقاتوں […]